تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حقدار اُمیدوار" کے متعقلہ نتائج

حَق دار

حصّے دار، شریک، ساجھے دار

حَق داری

حقِ ملکیت، کسی جائداد یا مطالبے کا حق

نا حَق دار

حق نہ رکھنے والا ، استحقاق نہ رکھنے والا ، غیر مستحق ، جس کا دعویٰ باطل ہو ۔

حَق بَحَق دار رَسِید

اظہار اطمینان کے لئے بطور کہاوت ایسے موقعوں پر بولا جاتا ہے، جہاں کسی کو اپنا جائز حق مل جائے، جس کا حق تھا، اس کو مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں حقدار اُمیدوار کے معانیدیکھیے

حقدار اُمیدوار

haqdaar-ummiidvaarहक़दार-उम्मीदवार

اصل: فارسی

وزن : 22122121

مادہ: حَق دار

حقدار اُمیدوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔اس کو کہتے ہیں جو کسی چیز میں حصّہ پانے کا مستحق اور امیدوار ہو۔ لکھنؤ میں اکثر فاتحہ دیتے وقت جب ثوابت پہنچاتے ہیں تو بزرگوں کے نام لے کر کہتے ہیں کہ حقدار امیدوار کو بھی ثواب پہنچے۔ ؎
  • جو کسی چیز میں حصّہ پانے کا مستحق اور امیدوار ہو، عموماً قریبی رشتہ دار یا قرابت دار

English meaning of haqdaar-ummiidvaar

Noun, Masculine

  • candidate, deserving

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حقدار اُمیدوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حقدار اُمیدوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone